تم مشرک عورتوں سے ہر گز نکاح نہ کرنا جب تک وہ ایمان نہ لے آئےیہ لوگ تمہیں آگ کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ اپنے اذن سے تمھیں مغفرت اور جنت کی طرف بلاتا ہے
221- البقرۃ
----
Do not marry unbelieving women until they each believe they call you by the fire, and Allah invites you towards paradise and forgiveness by His permission.
Al 221-
وَلَاتُنکِحُواالمُشرِ کٰتِ حَتّٰی یُؤمِنَّ
مت نکاح کرو شرک کرنے والی عورتوں سے--جب تک کہ وہ ایمان نہ لے آئیں --
No comments:
Post a Comment